دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) میں بھرتی کا کام دیکھنے والے
آسٹریلیا کے ایک شہری کو ترکی میں گرفتار کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔آسٹریلیا
حکومت کے ایک ترجمان نے ای میل پر آج جاری اپنے بیان میں یہ اطلاع دی۔بیان کے مطابق آسٹریلیانے اپنے ملک کے گرفتار شہری کی حوالگی کے لیے ترکی کی حکومت سے درخواست کی ہے۔